درخواست دہندگان ایک QR کوڈ کو اسکین کر کے اسمارٹ ریکروٹمنٹ پلیٹ فارم پر جا کر آن لائن فارم بھر سکتے ہیں۔
شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے اجراء کے مقام سے ہی پروٹیکٹوریٹ بنوانے کی شرط بھی ختم کردی گئی
آئی جی پنجاب نے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی
معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر اور سی ای او سمر عصام عبدالصمد سے ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں ملاقات کی
عوامی خدمت کی فوری فراہمی کے لئے کسی بھی پالیسی کا موثر نفاذ بہت ضروری ہے، جواد سہراب ملک
کراچی کے نوجوانوں کے لیے نوکریاں ناممکن بنا دی گئی ہیں، مصطفیٰ کمال
رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے اشتہار جاری کردیا جائے گا
صرف امريکہ ميں 74 فيصد افراد نوکريوں سے ہاتھ دھو بيٹھيں گے۔
نتائج کا اعلان 15 سے 20 روز میں کیا جائے گا،اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا
گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ
فیصل آباد میں 189 کنال پر جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتے تھے ٹکر والا بندہ بھیج، عمران خان کو بھیج دیا۔
جنوبی پنجاب کے 14 اضلاع میں لڑکیوں کو 300 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس طرح کا مہنگائی کا طوفان نہیں آیا، قائد حزب اختلاف
موجودہ حکومت میں بے روزگاری سے لوگ تنگ آچکے ہیں، ن لیگی رہنما














