کیا نواز شریف اپنے دستخط سے احکامات جاری کر رہے ہیں؟ عدالتی سوالات پر درخواست گزار وکیل تذبذب کا شکار ہو گئے
قائد ن لیگ انتظامی سطح پر کسی اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے، درخواست میں موقف
عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر فوری ہٹانے کی استدعا مسترد کردی
نواز شریف لمبے عرصے کے لیے ملک سے باہر نہیں جارہے یہ افواہ ہے۔
سابق وزیراعظم لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے، کچھ عرصہ قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے
کاشتکار کو جدید مشینری فراہم کریں گے ، ڈریپ ایریکیشن کا بھی جائزہ لیا جائے گا،مریم نواز
حادثاتی نہیں پیدائشی مسلم لیگی ہوں، کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں
حسن نواز اور حسین نواز پانامہ کرپشن کیسز میں 14 مارچ کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔
ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ ان کا وطیرہ ہے، میڈیا سے گفتگو
جب پیپلز پارٹی کو بات پسند نہ آئی تو حکومت کی چھٹی ہو جائے گی، سابق وزیراعظم
33 پولنگ اسٹیشنز سے نوازشریف کو ایک لاکھ 1 ہزار ووٹ دلوائے گئے، وکیل یاسمین راشد
پی پی اور ن لیگ کے درمیان آج حتمی نکات طے پانے کی توقع کی جارہی ہے، پارٹی ذرائع
حکومت کی تشکیل کے بعد 25 رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے
وزارت میں آئی ٹی، اوور سیسز پاکستانی، پورٹ اینڈ شپنگ، صحت کے علاوہ دیگر شامل، ذرائع
مریم نواز کامیاب وزیراعلیٰ کے طور پر پنجاب کی خدمت کریں گی














