پچھلے چند دنوں میں وزیراعظم نے بہت زیادہ گری ہوئی باتیں کی ہیں، شہبازشریف
سابق وزیراعظم کو علاج کے لیے چھ سے سات ماہ لگ سکتے ہیں، طبی ماہرین کی رائے
پارلیمانی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ن لیگی ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری، ذرائع
ملاقات میں ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی موجود تھے
سابق وزیراعظم مکمل طبی سہولیات سے آراستہ ایئر ایمبولینس میں سفر کریں گے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
شریف خاندان عدالت سے ریلیف کا منتظر ہے اور فیصلہ حق میں آنے پر سابق وزیراعظم کو فوری بیرون ملک روانہ کیا جائے گا، ذرائع
آج یا کل تک سابق وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے، ذرائع
نواز شریف کی صحت کو سنگین خطرہ ہے، یہ رسک نہیں لے سکتے، ذرائع
پلیٹ لیٹس کے لیے لگائے جانے والے انجکشنز اور اسٹیرائیڈز نواز شریف کے لیے مزید طبی مسائل کھڑے کرنے لگے ہیں، اسپتال ذرائع
نواز شریف کی رپورٹ پر مبینہ طور پر لکھا گیا ہے کہ ’پاکستان کی لوٹی ہوئی رقم واپس کرکے کہیں بھی رہیں۔‘
اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی والدہ اور دیگر اہلخانہ…
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاہے…











