نوازشریف نے اپنے پاسپورٹ کی تجدید خود نہیں کی، شیخ رشید
ہمیں نقصان ضرورہو گا لیکن پی پی کے جانے سے پی ڈی ایم ختم نہیں ہو گی۔
عمران خان کوگھر بھیجنے تک بیرون ملک نہیں جاؤں گی، نائب صدر ن لیگ
شفافیت کے بغیر احتساب کاعمل ممکن نہیں ہو سکتا، شہزاد اکبر
نواز شریف کی بیماری کے وقت 11ماہرین طب کا بورڈ تشکیل دیا گیا تھا اور چارچار لیبارٹریزسے سیمپل ٹیسٹ کروائے گئے
وزرا کو سب سے زیادہ جلدی نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہے، رہنما ن لیگ
احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی رہائی کی استدعا مسترد کردی
سابق وزیراعظم نے کہا تھا اگر ہماری وجہ سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہوتا ہے تو آپ لوگوں کو جانا چاہیے
پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے۔ ان کے پلگوں میں کچرا آچکا ہے۔ یہی اپوزیشن رہی تو عمران خان اگلا الیکشن بھی جیتیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
عدالت نے نواز شریف کو ضمانت دینے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
تحریک انصاف نے سیاست میں زہرگھول دیا ہے، اب تو گالی سے بات شروع ہوتی ہے اور گالی پر بات ختم ہوتی ہے، قائد حزب اختلاف
پاک بھارت کشیدگی اور خادم حسین رضوی کے اسلام آباد میں دھرنے کے موقع پر حزب اختلاف نے مثبت کردار ادا کیا تھا،مصطفیٰ نواز
چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے نوازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
نواز شریف نے العزیریہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے
ریاستی جبر کا پروپیگنڈا دانستہ اس معاملےمیں سیاست کرنا ہے













