ایک تو ظلم ہوا دوسرا حکومتی وزرا نے انتہائی بھونڈے انداز میں واقعہ کا دفاع کیا، پی پی پی رہنما
ہم نے ہرجگہ دروازہ کھٹکٹایا مگر بے سود رہا۔دختر نواز شریف
ہمارے تک معلومات صرف میڈیا کے زریعے پہنچی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صورتحال خطرناک ہے، مریم نواز
یہ خبریں بھی گرم ہیں کہ آج شہبازشریف اور آصف زرداری ملاقات کریں گے
چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ اگر ہائیکورٹ نے غلط اصول پر ضمانت دی تو کیا ہم بھی منسوخ کر کے وہی غلطی دہرائیں؟
نوازشریف کے بازومیں دن بھردرد رہا، یہ بازو کا دردانجائنا ہوسکتا ہے، مریم نواز
وزیراطلاعات کوجانتا ہوں، سچ بولنا ان کا شیوہ نہیں، شاہد خاقان عباسی
العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پرعدالت نے فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے
سندھ ملک کا 70 فیصد ریونیو ادا کرتا ہے پھر بھی اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے ،رہنما پیپلز پارٹی
سوموار کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے
احتساب عدالت نے 19 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا
19 دسمبر 2018 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق احتساب عدالت 24 دسمبر کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنائے گی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا تھا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل کرکے 24 دسمبر تک فیصلہ سنایا جائے
سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کی سماعت مکمل کر کے 24 دسمبر تک فیصلہ سنانے کا حکم دیا تھا














