وطن عزیز میں پائیدار ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے، عوام کے لئے آسانیوں کے دن آچکے ہیں۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔
صدر مسلم لیگ ن کو لندن جانے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
مسلم لیگ ن دوبارہ مقبولیت اور اپنا مقام حاصل کرے گی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 118،119،123،127،130 کے نوٹیفکیشن جاری کئے
فوج ، عدلیہ اور میڈیا کو ملکر کام کرنا ہوگا، رائیونڈ میں خطاب
کوئی دوسری سزا دینے سے سیکیورٹی ایشوز بن سکتے ہیں، آئی جی جیل میاں فاروق نذیر
نیب، اینٹی کرپشن ، ایف آئی اے، آئی جی پولیس، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے خطوط ریٹرننگ افسران کو موصول ہوگئے
آنے والے انتخابات میں کسی ایک پارٹی کو واضح اکثریت ملتی نظر نہیں آ رہی، نئی حکومت اتحادی ہو گی
پارٹی کوشش کرے گی ٹکٹ کے حوالے سے میرٹ پر فیصلے ہوں، اجلاس سے خطاب
سابق وزیر اعظم دوران ڈرائیونگ مقامی لوگوں کو ہاتھ ہلا کر سلام کا جواب دیتے رہے
سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے خود کو سرنڈر کر دیا
سابق وزیر اعظم منگل 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے ، پارٹی ذرائع
ہاتھ میں پکڑا ہوا کشکول توڑنا ہوگا، اللہ فلسطین کی مدد کرے ،مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب
سابق وزیر اعظم کا وطن واپسی کا پلان حتمی ہے، شہبازشریف نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کوتصدیق کردی














