ذرائع کا کہناہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما نواب لشکری رئیسانی کی اسلام آباد میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔

نواب لشکری رئیسانی کی درخواست پر الیکشن ٹریبونل نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے۔