ممتاز کامیڈین رفیع خاور عرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 35 برس بیت گئےJune 2, 2021ویب ڈیسک0 ننھا نے پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ’الف نون‘ سے شہرت حاصل کی۔