نفل پڑھنے کے بعد 3 تسبیحات آیت کریمہ کی پڑھیں اور پھر خوب گڑ گڑا کر دعا کریں
نفل پڑھنے کے بعد 3 تسبیحات آیت کریمہ کی پڑھیں اور پھر خوب گڑ گڑا کر دعا کریں
فرزندان توحید نے خالق حقیقی کے حضور سجدہ ریز ہو کراس کی کبریائی و بڑائی بیان کی، خصوصی نوافل ادا کیے، درود و وظائف کا اہتمام کیا اور ذکر کی محافل میں شرکت کی۔