انتخابی نشان کی تبدیلی پر بیلٹ پیپرز دوبارہ پرنٹ کروانا پڑیں گے۔
انتخابی نشان کی تبدیلی پر بیلٹ پیپرز دوبارہ پرنٹ کروانا پڑیں گے۔
آزاد امیدواروں کے لیے ہم نے اسٹریٹجی بنائی ہوئی ہے۔
ریٹرننگ افسران انتخابی نشانات سمیت امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج 14 جنوری کو آویزاں کریں گے۔