عالمی کپ کے متنازع فائنل پر آئی سی سی معافی مانگے، نسیم اشرفJuly 17, 2019ویب ڈیسک0 یہ کوئی اسکول کا ٹورنامنٹ تو نہیں تھا، میرے خیال میں آئی سی سی کو عالمی کپ کی ٹرافی دونوں ٹیموں میں تقسیم کر دینا چاہئے تھا، سابق چیئرمین پی سی بی