لاہور ہائیکورٹ:نامحرم كی طرف سے جمع کرائے گئے ضمانتی مچلكوں كی منظوری كا حكمApril 29, 2019دانش منیر0 لاہور ہائیکورٹ میں ایک کیس کے حوالے سے دفتری اعتراض عائد کیا گیا کہ نا محرم کی طرف سے جمع کرائے گئے خاتون كیجانب سے ضمانتی مچلكے منظور نہیں كیے جا سكتے ۔