خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 29 کیسز کی تصدیقMarch 30, 2020ویب ڈیسک0 متاثرہ افراد میں تفتان سے آئے 5 زائرین بھی شامل ہیں جن میں سے سب سے زیادہ کیسز پشاور سے 16 رپورٹ ہوئے ہیں۔