کوئٹہ میں آٹے اور اشیا خوردونوش کے نئے نرخ مقررFebruary 26, 2025ویب ڈیسک0 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1400، مٹن1900 اوربیف 1050 روپے فی کلو قیمت ہوگئی، چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی