لاہور ہائیکورٹ: بلدیاتی اداروں کی ممکنہ تحلیل سے متعلق درخواست مستردMay 3, 2019دانش منیر0 درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ نئے بلدیاتی نظام کیلئے موجودہ اداروں کو تحلیل کر دیا جائے گا۔ عوام کے ووٹوں سے منتخب بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو ان کے عہدوں سے فارغ کرنا غیر قانونی ہے۔