آئی پی پی نے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے کے مؤقف کی حمایت کر دیAugust 2, 2023Fahad Bin Shakir0 نئی مردم شماری کی بحث کے نتیجے میں عام انتخابات 5 سے 6 ماہ کی تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں، فردوس عاشق اعوان