ٹرمپ نے شامی صدر بشارالاسد کو قتل کرانیکی بات کی تھی، سابق مشیرFebruary 16, 2021ویب ڈیسک0 صدر ٹرمپ نے زور دے کر کہا تھا کہ اسے اقتدار سے بے دخل کرو، سابق صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی میک فارلینڈ کا انکشاف