’ نوازشریف سے اے سی کی سہولت واپس لینا انتقامی کارروائی ہے‘July 27, 2019شفیق شریف0 اپوزیشن لیڈر نے خط میں لکھا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی سب سے پہلی سفارشی یہی ہے کہ نواز شریف کو مناسب درجہ حرارت والے کمرے میں رکھا جائے