مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد مبارکباد دی جائے، چیف جسٹسDecember 29, 2018ویب ڈیسک0 چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ میرا سگا بھائی گواہ ہے کہ میں تین گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتا، صبح کا نکلا رات بارہ بجے تک کورٹ میں ہوتا ہوں