سندھ حکومت نے تمام سرکاری افسران کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کردیDecember 12, 2019ویب ڈیسک0 صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے میڈیا پر آنے پر پابندی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔