میڈیا کورٹس کے حوالے سے رائے پیمرا کی طرف سے آئی ہے، فردوس عاشقJuly 26, 2019ریحان سید0 پیمرا کے 1157 کیس عدالتوں میں زیر التوا ہیں، جس طرح ٹیکس کورٹس ہیں اس طرح میڈیا کورٹس کی رائے دی گئی تاکہ مسائل کا حل جلدی ہو سکے۔