لندن: مسلح نقاب پوش کی مسجد میں داخلے کی کوشش ناکامMay 10, 2019ویب ڈیسک0 لندن میں واقع ’سیون کنگ مسجد‘ میں دوران تراویح نامعلوم مسلح ملزم نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامی دیکھ کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔