اسلام آباد، مین ہول نے باپ بیٹے کی جان لے لیJuly 11, 2023محمد ظریف0 امدادی ٹیموں نے سیکٹر آئی ٹین فور میں عبدالرحمان اور ارشد کو تشویشناک حالت میں گٹر سے باہر نکالا لیکن وہ جان کی بازیاں ہار گئے۔