گلوکارہ میشاء شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاریFebruary 9, 2022شاکر محمود اعوان0 ایف آئی اے نے علی ظفر کی مدعیت میں میشا شفیع سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف چالان پیش کررکھا ہے۔