بد قسمتی سے ہمارا سیاسی ماحول بری طرح سے منقسم ہو رہا ہے، میاں شہباز شریف کا برطانوی جریدے اکانومسٹ میں تحریر کردہ مضمون
فالتو چینی برآمد نہ کرنے کی صورت میں شوگر انڈسٹری مالی بحران کا شکار ہو جائے گی، وزیراعظم کو چیئرمین چودھری ذکا اشرف کا خط
پوری قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے، میاں شہباز شریف
میاں شہباز شریف کی بجلی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
شہدا ریسکیو آپریشن پر تھے، قوم یہ احسان نہیں اتار سکتی، فرح عظیم شاہ ترجمان بلوچستان حکومت
بلوچستان میں 142 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تباہ کاریاں ناقابل بیان ہیں، 10/20 لاکھ کے چیکس آنسو نہیں پونچھ پائیں گے، میاں شہباز شریف
میں چوہدری شجاعت حسین، ان کے خاندان اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، میاں شہباز شریف
بارشوں میں ہونے والے شہریوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کرنے کا بھی اعلان، میاں شہباز شریف کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک گفتگو
لائن لاسز میں کمی کے لیے ایک مکمل پلان مرتب کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کے منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ
ٹینڈر پر ٹینڈر کررہے ہیں، گیس نہیں مل رہی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب
ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، صوبائی وزیر ملک احمد اور چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔
وزیراعظم نوٹس لیں کہ پی پی نے اتحادیوں کے ساتھ کیا کیا؟مولانا فضل الرحمان صورتحال کا جائزہ لیکر حکومتی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کریں، مولانا راشد سومرو اور صفدر عباسی کی مشترکہ پریس کانفرنس
شرکائے اجلاس کو پاک افغان سرحد پر انتظامی امور کی بابت آگاہی دی گئی، اعلامیہ
وفاقی کابینہ کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
بحری جہازوں کی تیاری میں ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں، ترکی کے صدر کا وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب











