موبائل فون مزید مہنگے، رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم، 17 فیصد سیلز ٹیکس عائدJanuary 1, 2022ویب ڈیسک0 1300 ڈالرز کے موبائل فون پر 9270 روپے کی بجائے 42 ہزار روپے ٹیکس ہو گا، دستاویز