ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چکن، ٹماٹر، آٹا، گھی، چینی، دالیں، بریڈ اور دودھ مہنگے ہوئے
ملک میں کسی بھی شہر میں حکومتی نرخوں کا اطلاق نہیں ہو رہا، رپورٹ
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے
آج وہ انتخابی اصلاحات کی بات کر رہے ہیں جو خود ووٹ چوری کی پیداوار ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
قبل ازیں وزیراعظم نے اضافے کی سمری مسترد کی تھی
نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جاری کردی
گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت پانچ سال مقرر کردی گئی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
اپوزیشن رہنماؤں پر حملہ افسوسناک ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مہنگائی قابو نہیں کریں گے تو ایسے فیصلے آتے رہیں گے، رہنما مسلم لیگ ن
ملک میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مہنگائی کی مجموعی شرح 7.82 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات
غریب بے روزگار افراد کے بارے میں کسی کو کوئی خیال نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ۔













