ایوان میں اپنی بات مناسب طریقے سے نہیں کہہ سکا، قائد حزب اختلاف
ایوان میں اس بات پر بحث نہیں ہورہی ہے کہ درندوں کو کیسے عبرت کا نشان بنایا جائے، مراد سعید
کہتے ہیں وقت نے ثابت کیا جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، مظلوم کے بجائے ظالم کا ساتھ دیا جا رہا ہے
کمیٹی نے سی سی پی او لاہور سے غیرذمہ دارانہ بیان دینے پر معافی مانگنے اور تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا
واقعے کے بعد جائے حادثہ پر پہنچنے والے ڈولفن اہلکار کا کہنا ہے کہ خاتون کی گاڑی کے شیشے ٹوٹے ہوئے تھے




