تمام موٹرویز پر کار کی حدرفتار 120 جبکہ پبلک سروس گاڑیوں کی 110 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتارکی حد مقررہے، موٹروے پولیس
حادثات سے بچاؤ کے لیے بارش کے دوران ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط سے گاڑی چلائیں
6فروری سے ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو موٹرویز پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
موٹروے پولیس کی طرف سے ٹول پلازوں پر ری چارج کی سہولت فراہم کردی گئی
شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس
موٹروے رشکئی سے پشاور تک شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی تھی
دھند کے باعث ایم-2، ایم-3 کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کیا گیا تھا
لاہور سیالکوٹ موٹروے ٹول پلازہ تا سمبریال ٹول پلازہ کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے
موٹر سائیکل سواروں کو قانون کی خلاف ورزی پر 500 روپے کا جرمانہ دینا ہوگا
کار سوار میاں بیوی نے موٹروے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا، ترجمان
دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
رش کے باعث ٹریفک کا رخ نیشنل ہائی وے لوئر ٹوپہ کے مقام سے موڑ دیا گیا ہے۔
ایم ٹیگ کا اطلاق راوی ٹول پلازہ کو جوائن کرنے والی تمام موٹرویز پر ہو گا۔
فیملی نے موٹروے پولیس افسران کا بروقت کارروائی پر شکریہ ادا کیا۔
موٹروے پولیس کے تشدد کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔














