تیزرفتاری سے پرہیز کریں اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ڈرائیورز فوگ لائٹس کا استعمال کریں، موٹروے پولیس
تیزرفتاری سے پرہیز کریں اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ڈرائیورز فوگ لائٹس کا استعمال کریں، موٹروے پولیس
ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک اورایم تھری لاہور سے درخانہ تک بند ہے ، ترجمان موٹروے پولیس
موٹرویز کوعوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیاگیا، ترجمان موٹروے