30 جون سے مون سون سسٹم ملک بھر میں بارشوں کا سبب بنے گا۔
تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ بروقت احتیاطی اقدامات لیں، موسمیاتی تبدیلی
ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ مزید جاری رہے گا
مون سون بارشوں کا سلسلہ اگست کے مہینے تک جاری رہے گا۔
کسی بھی میٹریل سے تیار کردہ پلاسٹک کی تھیلیوں کا استعمال مکمل طور پر ممنوع ہو گا، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی میں آج بادل چھائے رہیں گے اور مختلف علاقوں میں بارش بھی ہوسکتی ہے
بارش برسانےوالاسسٹم 11ستمبرتک کراچی میں موجودرہےگا
کیا آپ تھوڑی سی بھی ذمہ داری نہیں دیکھا سکتے؟
ندی نالوں میں طغیانی سے پانی گھروں اور دکانوں میں داخل
کراچی میں48 گھنٹے تک بونداباندی جاری رہنے کا امکان
پنجاب، خیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات نے اریگیشن، پولیس، واسا اور دیگر اداروں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔
مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہونے کا امکان
پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔











