ایمرجنسی کنٹرول رومز اور ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال متوقع
نشیبی علاقوں میں طغیانی اوراربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار
بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔
آئندہ 3 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
سیلابی خطرے کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے
مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا، این ڈی ایم اے
کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہو سکتا ہے، ماہرین
بحیرہ عرب سےمون سون ہوائیں ملک کے زیادہ تر علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں، ایک مغربی لہر بھی بالائی اور وسطی حصوں پر موجود ہے
سائیکلون سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے ،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
کئی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہے،16اگست تک مسافر اور سیاح محتاط رہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی۔
کے الیکٹرک کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
مون سون تھری بارشوں کے بعد کچی آبادیاں اور پوش علاقے سب پانی میں ڈوب گئے، بجلی غائب، شہری پریشان
مون سون سیزن کے پیش نظر دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کو 24 گھنٹے مانیٹر کیاجائے، عثمان بزدار












