حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نہ 5 نہ 10 یکمشت 19.95 روپے فی لیٹر کا کمر توڑ اضافہ کر دیا ، پی ٹی آئی رہنما
مونس الٰہی کو ریڈ وارنٹ جاری کرا کر انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرا کر وطن واپس لایا جائے گا، ایف آئی اے حکام
مونس الہٰی نے بطور وفاقی وزیر اربوں روپے کی کرپشن کی، کروڑوں روپے رشوت کی مد میں وصول کیے، ایف آئی آر کا متن
الزامات دونوں رہنماؤں کے خلاف درج ایف آئی آر میں عائد کیے گئے ہیں۔
عوامی سروے کے دوران مہنگائی کی وجہ سے عوام سیاسی جماعتوں سے سخت نالاں نظر آئے۔
کوئٹہ سے ایران فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار پرنسپل سیکرٹری وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہو گئے
سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب فریق
ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں انہوں نے نہیں اٹھایا
عمران خان نے مجھے کہا جو لوگوں نے بتایا آپ ویسے نہیں۔
اب دوبارہ فلیٹیز ہوٹل میں حمزہ شہباز شریف کو منتخب کروائیں گے؟ رہنما مسلم لیگ ق
شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کا رابطہ بحال ہوا ہے۔
وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کرا دیں گے، رہنما تحریک انصاف
جنرل باجوہ کے ساتھ گزرے ساڑھے تین سال میں احساس ہوا اعتماد کرنا کتنی بڑی کمزوری ہے
اگر 10 سیٹوں کے ساتھ آپ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
27جولائی کو اللہ نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنایا تھا۔











