زوال پزیر حکومت کا آخری حملہ میڈیا اور سیاسی مخالفین پر ہوتا ہے، شہباز شریف
اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔
مولانا فضل الرحمان کو اپنا بھی پتہ نہیں ہوتا، تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرےگی، رہنما تحریک انصاف
شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہیں، انہیں وطن واپس آنا چاہیئے، وہ واپس آکر اپنا کردار ادا کریں، چوہدری محمد سرور
چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
مولانا فضل الرحمان اپنے دورے کے دوران پارٹی رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
مولانا بھی مایوس ہوکر میرے پاس ہی آئیں گے، وزیر ریلوے
سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ ملک کا نوجوان بے روزگار اور ان کا مستقبل تاریک ہے، اب نئی نسل کے مستقبل کا کیا ہو گا ؟
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا جائے ان کو ہر چیز کی سمجھ دیر سے آتی ہے۔
عمران خان نے جتنے وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا، پریس کانفرنس سے خطاب
ناجائز کپتان اوران کی حکومت میں دم ہے تو مجھ پر غداری کا پرچہ کاٹیں، ختم النبوت کانفرنس سے خطاب
عوام ایک پولنگ بکس میں ووٹ ڈالتے ہیں، گنتی دوسرے پولنگ بکس کی کی جاتی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
مولانا فضل الرحمان اس بار اسلام آباد آئے تو نقص امن کے تحت انہیں دھر لینا چاہیے، وزیر ریلوے
ایک مرتبہ یہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کا تجربہ کرکے تو دیکھیں، جے یو آئی (ف) رہنما کا سینیٹ میں اظہار خیال
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کسی کے اشارے پر حکومت گرانے آئے تھے، ان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، عمران خان














