جو بھی گندم درآمد اسکینڈل میں ملوث ہے اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
ملک کو حاصل کرنے میں اسٹیبلشمنٹ اور بیورو کریسی کا کوئی کردار نہیں، سربراہ جے یو آئی
25 اپریل کو پشین بلوچستان میں پہلا جلسہ ہو گا، مولانا فضل الرحمان
ہماری سیاست اور معیشت آئی ایم ایف کے ہاتھ میں چلی گئی ہے۔
نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک گھنٹے کی طویل ون آن ون ملاقات ہوئی۔
ہم مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیتے رہیں گے۔
عمرایوب نے واضح کیا کہ ووٹ مانگنے آیا ہوں اور یہ ہمارا حق ہے۔
قومی اسمبلی پانچ سال پورے کرتی نظر نہیں آتی، امیر جے یو آئی (ف)
کسی سیاستدان کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں ہوں، مولانا فضل الرحمان
عدم اعتماد والے میرے بیان کو یہی ختم کردیں ، میں اس معاملے کو مزید بڑھانا نہیں چاہتا
این اے 261 قلات سے جے یو آئی کےعبد الغفور حیدری کامیاب ہوئے،
ہمیں شہباز شریف اور سعد رفیق کے حلقوں میں دوبارہ گنتی کی بھی اجازت نہیں تھی
جنرل فیض حمید عدم اعتماد کی تحریک پیش کئے جانے سے کئی ماہ قبل آئی ایس آئی چھوڑ چکے تھے
مولانا بتائیں حکومت ختم ہونے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ کس نے اٹھایا؟
جے یو آئی ف نے انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا ہے، رہنما جے یو آئی













