ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں، سینیٹر
ن لیگی قیادت نے اسمبلیوں سے استعفے سینیٹ الیکشن کے بعد دینے کی تجویز دیدی
سربراہی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، سربراہ پی ڈی ایم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ فوج مخالف بیانیہ کا موثر جواب دیا جائے۔ فوج ہمارا ادارہ ہے۔
مولانا محمد خان شیرانی،حافظ حسین احمد اور مولانا شجاع الملک نے ملک بھر میں رابطے شروع کر دیئے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کی لاڑکانہ جلسے میں عدم شرکت کی وجہ سندھ میں اپنی مرضی کے افسران کی تعیناتی نہ ہونا ہے، ذرائع
یہ جمہوریت کی کون سی قسم ہے کہ اختلاف رائے سب سے بڑا جرم قرار دے دیا گیا؟ ہم نیوز سے خصوصی بات چیت
سربراہی اجلاس میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ ہو گا۔
پی ڈی ایم کی صدارت ایسا شخص کر رہا ہے جس کی اپنے گھر میں عزت نہیں ہے، شبلی فراز
حکومت مستعفی ہو اور عام انتخابات کا اعلان کیا جائے پھر بات ہو سکتی ہے، سربراہ پی ڈی ایم
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے سربراہ سے میاں نواز شریف کی ہدایت پر ملاقات کی ہے۔
موجودہ حکومت کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے،عوام نااہل اور نالائق حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
سی پیک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ
مولانا فضل الرحمان خود سلیکٹڈ ہیں، وہ عمران خان کو کیسے سلیکٹڈ کہتے ہیں، سینئر رہنما جے یو آئی (ف)
پی ڈی ایم رہنما کا کہنا ہے کہ شو آف ہینڈ الیکشن کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے














