سی پیک کا عوامی افتتاح کریں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
کسی صوبائی حکومت کو یہ حق نہیں کہ وہ آئین سے متصادم قانون سازی کرے، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اس ناکام حکومت کے ہوتے ہوئے کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا ؟ سربراہ جے یو آئی (ف)
عمران خان بتائیں کہ باہر آکر کیسے خطرناک ہوں گے، کوئٹہ میں میڈیا سے گفت گو
نواز شریف آ نہیں رہے انہیں لایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان صرف اپنے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ وہ وضاحت کریں خطرناک ہونے کی بات کس کے لئے تھی۔
23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے عوام اسلام آباد کا رخ کریں گے، مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا، ن لیگ ساتھ دے گی، سابق وزیر اعظم
وزیر داخلہ کے سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران حزب اختلاف نے شور شرابہ شروع کر دیا۔
74 سال میں پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔، قائد حزب اختلاف
منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہو گا، سربراہ پی ڈی ایم
عمران خان کا پورا ٹبر چور ہے، کچی گولیوں کی سیاست نہیں کھیلتے
بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے سب کچھ واضح ہوگیا ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پی ٹی آئی کے ساتھ خیبرپختونخوا میں جو ہوا وہی پورے ملک میں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا مدرسے کے طلبا سے خطاب
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔














