آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے تاہم چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے
حیدرآباد، ٹھٹھہ، تھرپارکر، عمر کوٹ، جیکب آباد، سیہون، ٹنڈو الہیار اوربدین سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش نے انسانی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔
کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور اسلام آباد میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے
اسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں گھر کی بیسمنٹ میں بارش کا پانی بھرنے کے باعث 7 افراد ڈوب گئے
محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے
ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے جبکہ چند علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواوٗں/آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارش کی پیشگوئی کی ہے
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواوٗں/آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارش کی پیشگوئی کی ہے
ہزارہ، کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے وہیں کئی شہروں میں جل تھل ایک ہو گیا
بارش کے سبب پلوں کے نیچے پانی کھڑا ہوگیا اور متعدد فیڈر بھی ٹرپ کر گئے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بلوچستان کے ضلع ژوب میں 23 جبکہ سب سے کم بارش قلات میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لاہورمیں 38 جبکہ سندھ کے علاقے نگرپارکر میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
بدین، ٹھٹھہ اور تھر پارکر میں تیز آندھی اور بارش کی صورت میں طوفان کے اثرات نظر آئیں گے۔
مالا کنڈ،لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے













