اسلام آباد کے سیکٹر ایف-6، جی-6، آئی-8 اور بہارہ کہو جبکہ راولپنڈی کے علاقے فیض آباد، ڈبل روڈ، صادق آباد ودیگرمیں بھی بادل خوب برسے
تیز بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
سندھ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جی سکس، ایف سیون، بنی گالہ، راول ڈیم سمیت کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
کراچی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی بارش؛ گرمی کا زور ٹوٹ گیا
راولپنڈی میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خدشہ
سندھ اور بلوچستان میں کے بیشتر اضلاع میں آندھی چلنے اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ، لینڈ سلائیڈنگ ہونے کا بھی خطرہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
آئندہ 3 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
شمال مشرقی، جنوبی پنجاب، پشاور، کراچی اور زیریں سندھ کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کا اندیشہ









