خون کی بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کاعالمی دن آج منایا جارہا ہےApril 17, 2019حنا دیدار0 ہیموفیلیا ایک موروثی بیماری ہے جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے اور کزن میریج سے بھی پھیلتی ہے