بھارتی صحافی نے مسلم کش فسادات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت دورے سے بھی جوڑا۔
‘آپ یورپ کیوں نہیں چلے جاتے، ہمیں اپنی قوم میں آپ جیسے غداروں کی ضرورت نہیں‘
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حملوں کی صرف سرپرستی ہی نہیں کرتی بلکہ بھارتی پولیس ان حملوں میں پیش پیش رہتی ہے۔
بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا تو کشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے، اشوک سوائن
مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث اقلتیں غیر محفوظ ہیں اور پورا ہندوستان جل رہا ہے۔
بھارتی فوج نے اب تک تقریباً 10 ہزار نوجوانوں کو گرفتار کر کے مختلف جگہوں پر منتقل کردیا ہے۔
جمہوریت کے لبادے میں چھپے ہوئے فاشسٹ ہندو کے گھناؤنے عزائم عیاں ہو گئے ہیں، عثمان بزدار
قانون بننے کے بعد مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے تارکین وطن بھارتی شہریت کے حقدار ہونگے
بھارت نے پاکستان کی جانب سے سکھ زائرین کے لیے اعلان کردہ مراعات کو مسترد کر دیا
بھارت نے جموں و کشمیر کو ایک یونین جبکہ لداخ کو الگ یونین کا درجہ دے دیا
اپنے پیاروں سے دور گھروں میں قید کشمیری عوام میں نفسیاتی مسائل پیدا ہوچکے ہیں۔
الطاف حسین وانی نے کہا کہ پاکستان میں جاری سیاسی درجہ حرارت کو کم کر کے کشمیر کے معاملے کو آگے لے کر جایا جائے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیری بھارت سے بغاوت کر چکے ہیں اور بھارت سے نالاں ہیں۔
مارکنڈے کاٹیجو کا کہنا ہے کہ خطرناک طوفان بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے مگر بھارتی عوام کی آنکھیں اور کان بند ہیں۔
‘ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا۔’













