اولمپیئن منظور حسین جونیئر کی نماز جنازہ لاہور میں اداAugust 29, 2022اسد خان0 عالمی شہرت یافتہ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کا صبح حرکت قلب بند ہو جانے سے نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔