منصوبے کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے کریں گے
گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی 40بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سی ٹی ڈی
درختوں کےسوکھے پتے، پھول، پودے اور ٹہنیاں اب ضائع نہیں ہوں گی
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اے کو شاہدرہ ایلی ویٹیڈ ایکسپریس وے شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے
ملزمان نے دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا۔
حکومت کا آئندہ چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں موٹر ویز پر ای وی چارجنگ اسٹیشن لگانے کا فیصلہ
سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے ہٹانے کے منصوبے پر عمل پارلیمان کے ذریعے کروایا جائے گا۔
نامعلوم دہشت گرد چھاپے سے قبل روپوش ہوگئے جنہوں نے زیر تعمیر مکان میں بڑی مقدار میں بارودی مواد چھپا رکھا تھا
میڈا گاسکر کے صدر نے وزیر تعلیم کے تیار کردہ منصوبے کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دے دیا۔
عاجز دھامرا نے کہا کہ وہ کل پھر ہم ٹی وی آئیں گے، عثمان ٖڈار اپنا وعدہ پورا کریں اور ہم ٹی وی آئیں۔
سکھ یاتریوں کے خیر مقدم کیلئے کرتار پور پوری طرح تیار ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 میں تین ہزار 200 فلیٹس غیر قانونی طور پر نالے پر بنائے جا رہے ہیں
منصوبے کے بروقت مکمل نہ ہوپانے پر حکومت کو سیاسی جماعتوں اور سوشل میڈیا پر ناقدین کی سخت ناقدین کا سامنا ہے۔














