اپوزیشن کے سات ارکان نے این آر او مانگا تھا، مراد سعیدDecember 12, 2018ویب ڈیسک0 وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں کو جیل جانا ہو گا۔