حکومت جلسہ روک کر حالات خراب کررہی ہے، یوسف رضا گیلانی
پی ڈی ایم کا جلسہ کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا باعث بنے گا، ڈپٹی کمشنر
پولیس نے پیپلزپارٹی کی جانب سے بغیر اجازت ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کیا تھا
جنرل اسٹورز، سبزی کی دکانیں، تندور اور پیڑول پمپس صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہیں گے۔
القصیم کے لیے پہلی پرواز ملتان سے 19 نومبر کو اڑان بھرے گی۔
سی سی ٹی فوٹیج میں ملزمان کو فائرنگ کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
اس قدیم خطے سے برآمد ہونے والی ہزاروں سال پرانی نوادرات ہڑپہ میں رکھی جانے لگی ہیں
نشتر اسپتال میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے،جن میں سے 6 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
سینٹرل پنجاب کی کامیابی میں عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے نمایاں کردار ادا کیا۔
مرید حسین قریشی نے الزام لگایا ہے کہ وزیرخارجہ کے حکم پر ان کو دربار میں داخل ہونے نہیں دیا گیا
ملزمان کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور اغوا سمیت دیگر مقدمات درج تھے
پرانے مال خانے کی جگہ پر نئی عدالتوں کی تعمیر کیلئے کھدائی کا آغاز کیا گیا تو وہاں سے سونے کے سکے اور دیگرا اشیا بر آمد ہوئیں
محکمہ صحت نے ہوٹل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر کباڑ، گندگی کے ڈھیر اور کھلے ڈرم ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔
باغبانوں کے مطابق لیچی کے درخت پر پھول سے پھل آنے تک چھ ماہ کا وقت لگ جاتا ہے۔
پروفیسر شوکت مغل نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔














