ڈاکٹرمحب گھر میں اکیلے تھے، بھائی اشرف ضیا
آگ لگنے سے گھریلو ملازم کا جسم 80 فیصد جھلس گیا۔
بچے کے والد نے از خود پیش ہو کر سی ٹی او ملتان کو اپنا بیان حلفی جمع کرایا۔
معیشت کا پہیہ چلے گا تو روزگار مواقع پیدا ہوں گے، شاہ محمود قریشی
ملکی مفادات کے ساتھ این آر او کو نہ جوڑیں، ہم قومی معاملات پر ان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیرخارجہ
حکومت گیڈر بھبکیوں سے ڈرنے اور جانے والی نہیں، یہ تحریک عدم اعتماد لائیں گے تو دیکھیں گے، فردوس عاشق اعوان
آصفہ کا پہلا الیکشن ان کی لانچنگ ہوگی، تجزیہ کار
ملتان گھنٹہ گھر چوک میں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے
کراچی کی طرح آج پورے پنجاب میں چادر اور چہار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔
جب اسد عمر سکھر میں فنکشن کرتے ہیں تو کیا اس سے کورونا نہیں پھیلتا ہے؟ مرکزی رہنما پی پی
پی ٹی آئی حکومت کی بزدالانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، رہنما مسلم لیگ ن
پی ڈی ایم کے سربراہ بھی ملتان پہنچ چکے ہیں اور دن 1 بجے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اجلاس ہوگا
مقدمے میں یوسف رضا گیلانی کے چاروں صاحبزادے بھی نامزد
آصفہ بھٹو میری نمائندگی کے لیے ملتان پہنچ رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پنجاب حکومت کا ملتان میں اسٹیڈیم کا تالہ توڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا














