جواب آں غزل:سشما کی مٹھائی کا جواب قریشی کاسوہن حلوہMay 30, 2019ویب ڈیسک0 وزیر اعظم عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات سرکاری سطح پر طے نہیں ہوئی ہے لیکن پاکستانی وزیراعظم نے ملاقات سے کبھی انکار نہیں کیا ہے۔