عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختمMarch 28, 2024ویب ڈیسک0 پنجاب حکومت نے دو ہفتے قبل سکیورٹی خدشات کے باعث ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی