ملازمت سے استعفیٰ دینے والے دیانتدار ڈاکٹر نے 3 سال کی تنخواہ واپس کر دیSeptember 14, 2019ویب ڈیسک0 تین سال قبل استعفیٰ دینے والے ڈاکٹر حمزہ صدیقی نے 34 لاکھ روپے پنجاب حکومت کو واپس کر دیے