ملائیشیا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہAugust 15, 2021ویب ڈیسک0 ملائیشیا کا حکمران اتحاد اپنی عددی اکثریت کھو بیٹھا ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم محی الدین یاسین کل استعفی دیں گے۔